پاک ایران سرحدی علاقوں میں اشیاء خوردونوش کی قلت پیدا نہیں ہوگی،میر سرفراز بگٹی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاک ایران سرحدی علاقوں میں اشیاء خوردونوش کی قلت پیدا نہیں ہوگی،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ: عوامی بجٹ پر عوامی نمائندوں نے رائے دیکر اسے منظور کرنا ہے،وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ: بجٹ میں غیر ترقیاتی فنڈز میں اضافے کو روکنے کے لئے اقدامات کررہے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:ترقیاتی فنڈز کم ہونے کی وجہ سے صوبے میں ترقی نظر نہیں آتی،وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ:ہماری کوشش ہے ترقیاتی بجٹ میں اضافہ اور غیر ترقیاتی بجٹ میں کمی لائی جائے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:انسداد دہشتگردی ایکٹ کو چیلنج کرنا کسی بھی شہری کا حق ہے،وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ:پارلیمنٹ کا کام قانون بنانا اور اسے پارلیمنٹ سے منظور کروانا ہے،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:لاپتہ افراد کے مسئلے سمیت دیگر مسائل کے حل کے لئے اسمبلی سے انسداد دہشتگردی ایکٹ پاس کروایا،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:سیکورٹی فورسز کا کام انسداد دہشتگردی ایکٹ پر عملدرآمد کروانا ہے،وزیر اعلٰی بلوچستان

کوئٹہ:پاک ایران سرحدی علاقوں میں اشیاء خوردونوش کی قلت پیدا نہیں ہوگی،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ:سرحدی علاقوں میں شہریوں کو اشیاء خوردونوش کی فراہمی یقینی بنائیں گے،میر سرفراز بگٹی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.