کراچی کے بحریہ آڈیٹوریم میں فوجی اعزازات دینے کی پروقار تقریب
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ نیول چیف نے ڈیوٹی کے دوران خدمات کے اعتراف میں پاک بحریہ کے اہلکاروں کو مختلف فوجی اعزازات سے نوازا۔ […]