Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

دسمبر 19, 2025

زمین سے 25 نوری سال کے فاصلے پر خلا میں خطرناک تصادم

ماہرینِ فلکیات نے ناسا اور یورپین اسپیس ایجنسی کی ہبل ٹیلی اسکوپ استعمال کرتے ہوئے قریبی سیاروی نظام میں خطرناک تصادم کا مشاہدہ کر لیا۔   فومل ہاٹ نامی روشن ستارے کا مشاہدہ کرتے ہوئے سائنس دانوں نے ستارے کے گرد بڑے اِجرام کا تصادم دیکھا۔ فومل ہاٹ سسٹم ایک شدید غیر مستحکم نظام ہے، […]

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدرمیں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں ایک پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 25 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں […]

پاکستان بنگلادیش کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

انڈر19 کرکٹ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کی جانب سے ملنے والا 121 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس 69 […]

جنگ یا امن کا فیصلہ کیف کے ہاتھ میں، محاذ پر سٹریٹجک برتری روس کے پاس ہے، پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے سالانہ پروگرام ’’سال کے نتائج‘‘ میں یوکرین جنگ، امن مذاکرات اور محاذِ جنگ کی تازہ صورتحال پر واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پورے محاذ پر اسٹریٹجک برتری مکمل طور پر روسی افواج کے ہاتھ میں ہے، جبکہ یوکرین کے اسٹریٹجک ذخائر تقریباً […]

قائمہ کمیٹی کا اجلاس: عبدالعلیم خان اورپلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

قائمہ کمیٹی مواصلات کے اجلاس میں وفاقی وزیر عبد العلیم خان اور سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پلوشہ خان نے کہاکہ تم ہو کون اس طرح کی بات کرنے والے جس پر عبد العلیم خان نے کہا کہ آپ عزت کریں گے تو ہم آپ کی عزت ہم کریں گے، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More