اسلام آباد ہائیکورٹ،190 ملین پاؤنڈ کیس میں نئی پیشرفت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے اپیلوں پر دلائل کی آخری مہلت دینے کے عدالتی حکم کو چیلنج کردیا۔ وکیل سلمان صفدر نے ملاقات نہ کرانے اور وکالت ناموں پر دستخط نہ کرانے کے خلاف بھی متفرق درخواستیں دائر کردیں۔ اسلام آباد […]