کوئٹہ ایک بار پھر گردوغبار کی نرغے میں مٹی کا طوفان

کوئٹہ ایک بار پھر گردوغبار کی نرغے میں مٹھی کا طوفان ہر طرف مٹھی یی مٹھی کوہٹہ ایرپورٹ پر ایک نجی طیارہ اتارنے کی وقت زیادہ گرد وغبار ہونے کی وجہ سے بال بال بچ گیا ہے اور پائلٹ نے طیارہ کو نقصانات کی بغیر اتار دیا ہے

دیکھتے ہی دیکھتے مٹی کے طوفان نے پورے کوئٹہہ شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ماہرین صحت نے اس حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے کہ ماسک کا استعمال ضروری کریں ورنہ مٹی کے طوفان کی وجہ سے کئی بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں جس میں شہریوں کا سب سے پہلے سانس کی بیماری سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P