Daily Archives

June 16, 2026

ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی باتیں مخالفین کا سیاسی پراپیگنڈا ہے: ٹرمپ

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ امریکا کی جانب سے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا دعویٰ سراسر جھوٹ ہے جسے ڈیموکریٹس نے جان بوجھ کر پھیلایا۔   ان کا کہنا تھا کہ ایران سے متعلق کسی بھی مالی معاونت کی خبر میں کوئی صداقت […]

امریکی عزم کو جانچنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے: ایرانی صدر

ایرانی صدر نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ طویل تفصیلی مذاکرات کے بعد مجلسِ شوریٰ اراکین نے مفاہمتی یادداشت کےمتن کی حمایت کی۔   ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ضروری شقیں شامل کروانےمیں اہم کردار ادا کیا، مفاہمتی یادداشت کئی […]

وزیراعظم کی گلگت میں شمسی توانائی منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کے منصوبے پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے گلگت بلتستان میں وفاقی حکومت کے سولر منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی۔   اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کیلئے 100 میگا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P