Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

موجودہ حکمرانوں سے جو کام لینا تھا، لے لیا گیا، شیخ رشید

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حکمرانوں سے جو کام لینا تھا، وہ لے لیا گیا ہے، اب یہ خود کہہ رہے ہیں کہ انڈے اور ٹماٹر پڑتے ہیں۔

اسلام آباد کچہری کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اللہ تعالیٰ کی مدد سے یاسر محمود کی عدالت سے بری ہوا ہوں، میں اپنے وکلا اور لوگوں کا مشکور ہوں جنہوں نے میرا کیس لڑا، اب بس دہشت گردی کے 14 کیس رہ گئے ہیں، ایسے کئی کیسز کے حوالے سے سردار محمد مصروف ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More