بلوچستان کابینہ کا اجلاس 16 جون کو طلب کر لیا گیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان کابینہ کا اجلاس 16 جون کو طلب کر لیا گیا

بلوچستان کابینہ کا اجلاس 16 جون کو طلب کر لیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں مالی سال 26-2025 کے بجٹ اور پی ایس ڈی پی 26-2025 پر غور کیا جائیگا۔

بلوچستان کابینہ کے تمام ممبران کو اجلاس میں شرکت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.