اسحاق ڈار سے روسی وزیر خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

اسحاق ڈار سے روسی وزیر خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی ملاقات ہوئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کوالالمپور میں آسیان علاقائی فورم کی سائیڈ لائنز پر ہوئی۔

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا گیا، شنگھائی تعاون تنظیم کی وزراء کونسل کے اجلاس کے دوران دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.