Daily Archives

June 10, 2026

پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے اپنا مثبت کردار جاری رکھے گا: رانا ثناء

سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے امریکی سفارتخانے کے وزیر مشیر برائے سیاسی امور ٹیری سٹیئرز گونزالیز سے ملاقات کی، ملاقات میں پاک۔امریکہ دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔   امریکی نمائندے نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔ […]

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف پر غور

اجلاس میں وفاقی وزراء اور تین وزرائے اعلیٰ شریک ہوئے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔   ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے معاشی اہداف پر تفصیلی غور کیا جا رہا ہے، نئے مالی سال کے لیے شرح نمو کا ہدف 4 فیصد مقرر […]

خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہیں، ہیلی کاپٹر حادثے کو ایران پر حملوں کا بہانہ بنایا گیا، حملوں کے جواب میں ایرانی مسلح افواج نے اپنے دفاع کے حق کا استعمال […]

پاک افغان سرحد پر بڑی کارروائی، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد پاک افغان سرحدی علاقوں میں خفیہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کی گئی ہیں، 9 جون 2026 کو موسیٰ درہ میں فیڈرل کانسٹیبلری کی چوکی پر ہونے والے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P