نواز شریف پہلے اپنی نااہلی کلیئر کرائیں، نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ن لیگی قائد نواز شریف پہلے اپنی نااہلی کلیئر کرائیں۔ جیلانی ہاؤس میرپورخاص میں میڈیا سے گفتگو میں نثار کھوڑو نے کہا کہ چاہتے ہیں تمام جماعتیں جنرل الیکشن میں حصہ لیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی مخالف اتحاد کے باوجود ہم ہر […]