دنیاکے ترقی یافتہ ممالک میں خواتین اپنا کردار ادا کررہی ہیں،نوابزادہ لشکری رئیسانی
کوئٹہ(یو این اے )شرکت گاہ وومن ریسورس سینٹر کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف بلوچستان سٹی کیمپس میں She Leads, We Prosperکے موضوع پر ایک روزہ پینٹنگ و فوٹوگرافی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا، مقابلے میں شریک آرٹسٹ جس میں طلبا وطالبات نے معاشرے میں خواتین کے کرداراورسیاسی عمل میں شمولیت کے حوالے سے اپنی […]