کوئٹہ(این این آئی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی سہہ روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ جمعرات کو کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نگران صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی نے وفاقی وزیر کا استقبال کیا۔ اس موقع پر سرکاری میڈیا کے افسران اور دیگر عملہ بھی موجود تھے۔ نگران وفاقی وزیراطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور اپنے کوئٹہ کے دورے کے موقع پر دیگر امور کے علاوہ ڈائریکٹوریٹ تعلقات عامہ حکومت بلوچستان، پاکستان ٹیلی ویژن سنٹر کوئٹہ، پی آئی ڈی کوئٹہ، اے پی پی اور ریڈیو پاکستان کوئٹہ اسٹیشن کا دورہ کریں گے۔ نگران وفاقی وزیر اپنے دورے کے موقع پر پریس کانفرنس بھی کریںگے۔
Trending
- وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
- نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی چہ مگوئیاں، تصاویر وائرل
- بلاول بھٹو زرداری بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین، لیاری آنے کی دعوت دے دی
- صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
- الحمدللہ بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے: وزیر اعظم
- ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، جلد دستخط ہوں گے: ٹرمپ
- مالی سال 27-2026 کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے مختص
- سرکاری ملازمین کا شاہراہ دستور پر احتجاج، پارلیمنٹ ہاؤس جانے کی کوشش پر متعدد مظاہرین گرفتار
- ن لیگ کے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی ٹریفک حادثے میں جاں بحق
- امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت طے پا گئی، اتوار کو دستخط کا امکان
You might also like