کوئٹہ:10 مئ سے بارشوں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا محکمہ موسمیات
کوئٹہ:10 مئ سے 11 مئ تک نئ مغربئ لہر بلوچستان میں داخل ہوگی محکمہ موسمیات
کوئٹہ:نیا مغربی سلسہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 8 اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے گا محکمہ موسمیات
کوئٹہ:بارشوں کے نئے سلسلہ کی مدت میں درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات
کوئٹہ:کوئٹہ،کوہلو،مستونگ،قلعہ سیف اللہ ،زیارت،بارکھان ،خضدار؛ژوب ابرآلود ہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہیں محکمہ موسمیات
کوئٹہ:تمام متعلقہ حکام کو ہائی الرٹ موسم سے متعلق جاری کردیا محکمہ موسمیات