ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  1300 روپے کمی ہوئی ہے۔

1300 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جب کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 114 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 86ہزار 986 روپے کا ہوگیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.