وزیراعظم نے سعودی عرب روانگی سے قبل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا
ذرائع کے مطابق اس اہم اجلاس کے دوران وزیراعظم کے سعودی عرب کے دورے کی تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی، اہم وفاقی وزراء اورسینئر حکام اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کا دو روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہونے کا امکان ہے، وزیراعظم دورے میں اعلی سعودی قیادت کے ساتھ اہم […]