زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں دوسرے ہفتے بھی اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں دوسرے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے ہفتہ کی دوران سرکاری زخائر میں 39 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 4 ارب 46 کروڑ 27 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔

انہوں نے بتایا کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 28 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں جبکہ 30 جون کو زرمبادلہ کے مجموعی زخائر کی مالیت 9 ارب ،74 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P