Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

صدر مملکت آصف علی زرداری 3 روزہ دورہ پر کوئٹہ پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

گورنر شیخ جعفر مندوخیل، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء اور پارٹی رہنماؤں نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔

صدر مملکت امن و امان اور صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاسوں میں شرکت کریں گے، صوبائی کابینہ،ارکان پارلیمنٹ سیاسی و قبائلی عمائدین سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

صدر آصف زرداری پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی صدر آصف زرداری کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More