Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 6, 2026

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر کے تمام قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے یو اے ای کو ساڑھے 3 ارب ڈالر واپسی کے انتظامات کرلئے، یو اے ای کو 45 کروڑ ڈالر رواں ہفتے ہی ادا کردیئے جائیں گے جو پاکستان نے یہ قرضہ 97-1996 میں لیا تھا۔ حکام کے مطابق پاکستان رواں ماہ مزید 3 ارب ڈالر قرضہ بھی واپس کرے گا، متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر 17 اپریل کو واپس کئے جائیں گے، مزید ایک ارب ڈالر 23 اپریل کو واپس ادا کرنے کا شیڈول ہے۔ پاکستان نے عرب امارات سے 2 ارب ڈالر 2018 میں قرض لیا تھا، یو اے ای سے مزید ایک ارب ڈالر کے ڈیپازٹس 2023 میں حاصل کیے۔ پاکستان قرض رول اوور کرنے پر سالانہ 6.5 فیصد سود ادا کررہا تھا۔ حکام کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر قرض کی واپسی کیلئے کافی ہیں، 16.4 ارب ڈالر غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر اسٹیٹ بینک کے پاس ہیں۔ پاکستان 1.3 ارب ڈالر کے یورو بانڈ کی ادائیگی کا انتظام بھی کررہا ہے۔

برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکا اور ایران کو جنگ ختم کرنے کا منصوبہ مل گیا۔   رپورٹ کے مطابق حتمی معاہدے کی تجویز میں ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں سے دستبرداری شامل ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ختم کرنے کے پلان پر آج ہی رضامندی ضروری ہے۔   مجوزہ منصوبے میں پہلے […]

انتظامات مکمل، متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے واپس کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے 3.5 ارب ڈالر کے تمام قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔   ذرائع کے مطابق پاکستان نے یو اے ای کو ساڑھے 3 ارب ڈالر واپسی کے انتظامات کرلئے، یو اے ای کو 45 کروڑ ڈالر رواں ہفتے ہی ادا کردیئے جائیں گے جو پاکستان نے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More