چین کا ملک کی بڑی ریفائنریز کو پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات روکنے کا حکم – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

چین کا ملک کی بڑی ریفائنریز کو پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات روکنے کا حکم

چین نے ملک کی بڑی ریفائنریز کو ڈیزل اور پیٹرول کی برآمدات روکنے کا حکم دے دیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق چین نے ریفائنریز کو ملکی ضروریات مقدم رکھنے کی ہدایت کی ہے، فیصلہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث خام تیل کی ترسیل میں رُکنےکی وجہ سے کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق چین خطے میں ایندھن کی ترسیل کرنے والے بڑے برآمد کنندگان میں شامل نہیں ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق جاپان، انڈونیشیا، بھارت سمیت کئی ممالک ریفائنریز کی پیداوار میں کمی اور برآمدات عارضی معطل کرچکے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.