پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں نے ضلع شمالی وزیر ستان سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کی، پاک فوج نے دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دی، پیشہ وارانہ مہارت سے دہشت گردوں کا 36 گھنٹے تک مقابلہ کیا۔ پاک فوج کے موثر آپریشن میں بھارتی فتنہ الخوارج […]