Daily Archives

August 1, 2026

عمانی ساحل کے قریب دو آئل ٹینکروں پر نامعلوم سمت سے حملے

برطانوی ادارے کے مطابق آج اسے اطلاع موصول ہوئی کہ عمان کے خصب سے تقریباً 34 کلومیٹر شمال مشرق میں ایک آئل ٹینکر کے کپتان نے اپنے جہاز کے قریب پانی کا ایک بڑا چھینٹا اٹھنے اور دھماکے کی آواز سننے کی اطلاع دی۔   میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اب […]

ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا

فاکس نیوز کے مطابق امریکی دفاعی حکام اور ماہرین نے میزائل دفاعی نظام کے ذخائر میں کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، امریکا کے پاس موجود پیٹریاٹ میزائل انٹرسیپٹرز کی تعداد جنگ سے پہلے تقریباً 2 ہزار 300 تھی۔   بتایا گیا کہ جنگ کے دوارن پیٹریاٹ میزائل انٹرسیپٹرز کی تعداد کم ہو کر […]

کشمیر کی حکومت و مستقبل کے فیصلے کشمیری عوام خود کریں: بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے عوام کے حق حاکمیت کے حوالے سے جاری کیے گئے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں کشمیر کے عوام کو وہی حقوق دلوانا چاہتا ہوں، جو ہر پاکستانی شہری کو حاصل ہیں۔   انہوں نے کہا ہے کہ ان حقوق میں سب سے پہلا حق حقِ […]

سی ٹی ڈی کے آپریشنز میں را کے 5 ایجنٹوں سمیت 54 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کارروائیاں لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، سرگودھا، جہلم، پاکپتن، گوجرانوالہ، ساہیوال اور اوکاڑہ سمیت مختلف اضلاع میں کی گئیں۔   ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” سے مبینہ تعلق رکھنے والے 5 ایجنٹس بھی شامل ہیں، جن کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، […]

حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل

دوسری جانب حماس نے کہا ہے کہ وہ اپنے بھاری ہتھیار صرف اس صورت میں حوالے کرے گی جب اسرائیل غزہ میں ہر قسم کی جارحیت ختم کرے اور اپنی تمام افواج واپس بلا لے۔   یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کے بعد سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے […]

خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج

انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کو امریکا کے ساتھ اپنے تعاون اور وابستگی پر نظرثانی کرنی چاہئے، امریکا اپنی کمزور ہوتی عسکری طاقت کو سہارا دینے کے لیے خطے کے ممالک کو استعمال کر رہا ہے۔   انہوں نے مزید کہا کہ امریکا خطے کے ممالک کے وسائل،انفراسٹرکچر اور دولت کو اپنے دفاع […]

ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ

کابینہ میٹنگ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، ایران پر بھرپور حملوں سے قدامت پسند بتدریج کمزور ہوں گے، ایران پر حملوں کا مقصد ایران کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کرنا ہے، ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں۔ […]

پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور

  دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے  پاکستان غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کو خوش آئند سمجھتا ہے اور اس سلسلے میں ثالثی کا کردار ادا کرنے والے ممالک امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ کی مسلسل سفارتی کوششوں کو سراہتا ہے۔   بیان کے مطابق پاکستان کو توقع ہے کہ […]

بھارت نے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری

بھارت کی جانب سے مسلسل گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد پاکستان میں فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، بھارت سے تقریباً 90 ہزار کیوسک پانی کا ریلہ پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔   ملک کے بیشتردریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کےمطابق ہے،تاہم دریائے سندھ کے مختلف مقامات پر نچلے […]

پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور پیپلز لبریشن آرمی کو اس کے قیام کی 99ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی، انہوں نے چین کے دفاع، قومی ترقی اور عالمی امن و سلامتی کے فروغ میں پی ایل اے کی نمایاں خدمات کو خراجِ تحسین پیش […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P