کھیل – صفحہ 90 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

پاک فوج کے زیر نگرانی فٹنس کیمپ کیلئے عماد وسیم، محمد عامر سمیت 29 کھلاڑی طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک فوج کے زیر نگرانی کاکول ایبٹ آباد میں ہونے والے فٹنس کیمپ کے لیے حال میں ریٹائرمنٹ واپس لینے والے آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ باؤلر محمد عامر سمیت 29 کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے […]

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم کی ایک درجہ ترقی

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم چوتھے نمبر پر آگئی۔ پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجے ترقی ہوئی ہے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے، آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ کا تیسرا نمبر ہے۔ ویسٹ انڈیز پانچویں، بنگلادیش […]

آسٹریا کے فٹبالر نے صرف 6 سیکنڈ میں تیز ترین گول کرکے تاریخ رقم کردی

آسٹریا کے فٹبالرکرسٹوف بومگارٹنر نے تاریخ رقم کرتے ہوئے فٹبال کی دنیا میں اب تک کا تیز ترین گول اسکور کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بریٹیسلاوا میں سلوواکیا اور آسٹریا کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا جس میں آسٹریا نے میچ 0-2 سے جیت لیا۔ آسٹریا کے 24 سالہ […]

چیئرمین پی سی بی رمضان ٹورنامنٹ کی مشکل شرائط پر نظرثانی کریں: معین خان

سابق کپتان معین خان نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی سے درخواست ہے رمضان ٹورنامنٹ کی مشکل شرائط پر نظر ثانی کریں۔ سابق کپتان معین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بنیاد کراچی نے رکھی، کرکٹرز کی فارم اور فٹنس بہت اہم ہوتی ہے، عماد وسیم کرکٹ کھیل […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان آج متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی سلیکشن کمیٹی میں سابق کپتان اظہر علی اور عبدالرزاق کو شامل کئے […]

نوجوان کھلاڑی چار روزہ کرکٹ کو اہمیت دیں: سعود شکیل

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بلے باز سعود شکیل نے نوجوان کھلاڑیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان کرکٹرز چار روز ہ کرکٹ کو اہمیت دیں۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں سعود شکیل کا کہنا تھا کہ نوجوان کرکٹرز ڈومسٹک ضرور کھیلیں، ڈومیسٹک کرکٹ بہت اہم ہے۔ انہوں […]

ٹیسٹ چیمپئن شپ: بنگلادیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بنگلادیش نے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں 3 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم تیسرے نمبر […]

پی ایس ایل 9: غصے میں اسٹمپ کو لات مارنے پر نسیم شاہ پر جرمانہ عائد

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز کے خلاف میچ کے دوران پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر باؤلر نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان […]

اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز کو شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 27 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کا 229 رنز کاہدف اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری گیند پر 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ کامیابی […]

میدان میں سفارش نہیں پرفارمنس سے جگہ بنتی ہے، محمد حفیظ

سابق ٹیسٹ کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے  کہ کھیل کے میدان میں سفارش نہیں صلاحیتوں کے جوہر دکھانے سے نام اور جگہ بنتی ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ایجوکیشن جامعہ کراچی کے زیراہتمام منعقدہ انٹرڈیپارٹمنٹل اسپورٹس گالا کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی […]