Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

بنگلہ دیش میں انتخابات 2025 کے آخر میں ہوسکتے ہیں، سربراہ عبوری حکومت

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ، نوبل انعام یافتہ محمد یونس نے کہا ہے کہ اگر انتخابی اصلاحات پہلے مکمل کرلی جائیں تو بنگلہ دیش میں انتخابات 2025 کے آخر تک منعقد کیے جا سکتے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق محمد یونس نے ٹیلی ویژن پر نشر کیے گئے خطاب میں […]

سانحہ اے پی ایس پشاور کے 10 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہ

سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی دسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ 16 دسمبر سال 2014 کو امن اور تعلیم کے دشمنوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کیا، دہشت گرد سکول کے عقبی راستے سے صبح 10 بجے کے قریب عمارت میں داخل ہوئے، اس وقت آٹھویں ،نویں اور دسویں جماعت کے […]

جلد بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات ،مولانا کا مسئلہ حل ہونے کی امید ہے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیراور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں بلاول کی وزیراعظم سے ملاقات اور مولانا کا مسئلہ حل ہونے کی امید ہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بات چیت سے ہی مذاکرات آگے بڑھائے جاسکتے ہیں۔ […]

جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد

9 مئی سے متعلق جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ اس کے علاوہ کیس میں پی ٹی آئی کے سینئررہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچا دیا تاہم ان پر […]

پاکستان بحرِ ہند میں سمندری تعاون کے فروغ کیلئے پُرعزم ہے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بحرِ ہند کے علاقے میں سمندری تعاون کے فروغ کیلئے پُرعزم ہے، سمندر سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ چین کی عالمی ترقیاتی تعاون ایجنسی کے زیر اہتامم چین کے شہر کُن مِنگ میں بلیو اکانومی تعاون پر تیسرے چین بحرِ […]

سول نافرمانی کی تحریک بارے عمران خان کے فیصلے پر عمل کرینگے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک بارے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے فیصلے پر عمل کریں گے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کو کنٹرول کر لیں گے، امن و امان کی ذمہ داری وفاق کی ہے، ہماری حکومت بھی […]

یونان کشتی حادثے میں ایک پاکستانی جاں بحق، 47 کو ریسکیو کیا گیا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں 47 پاکستانیوں کو ریسکیو کیا گیا ہے اور اب تک ایک پاکستانی شہری کی جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ یونان کشتی […]

دھمکیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، پی ٹی آئی ملک مضبوط نہیں دیکھنا چاہتی: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دھمکیوں کاسلسلہ بند ہونا چاہیے، پاکستان تحریک انصاف ملک کو مضبوط ہوتا نہیں دیکھنا چاہتی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے چند الزامات لگائے، قوم کو کچھ حقائق بتانا […]

پی ٹی آئی کی رضا مندی کے بغیر مذاکرات ممکن نہیں: قمرزمان کائرہ

رہنما پیپلزپارٹی قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی رضا مندی کےبغیرمذاکرات ممکن نہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’’بات نکلےگی‘‘ میں گفتگو کرتے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کے بعد بھی بانی نے مذاکرات سے انکارکیا، اگر6 مئی کو معاہدہ ہو جاتا تو9 مئی کا سانحہ نہ ہوتا، […]

ایک صوبے میں حکومت کرنے والے بار بار وفاق پر حملہ آور ہو رہے ہیں، رانا ثنا اللہ

وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ خانن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک صوبے میں حکومت کرنے والی پارٹی بار بار وفاق پر حملہ آور ہو رہی ہے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ملک نفرت نہیں، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More