Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے گلے شکووں کے باوجود وطن کے دفاع میں پیش پیش ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے گلے شکووں کے باوجود وطن کے دفاع میں پیش پیش ہیں، دشمن کے خلاف پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے، پاکستانی فوج نے بہترین دفاع کیا، سفارتی اقدامات سے متعلق مطمئن نہیں، سفارتی مشنز بیرون ملک بھیجنے چاہئیں۔ قومی […]

پاک فوج کا منہ توڑ جواب، متعدد چیک پوسٹیں تباہ، دشمن نے پھر سفید جھنڈا لہرا دیا

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارت کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ کر دیں جبکہ دشمن ایک بار پھر بھاگنے پر مجبور ہوگیا، بھارتی فوجیوں نے ایل او سی پر سفید جھنڈا لہرا دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کیلر سیکٹر میں ڈوبہ مور پوسٹ، بٹالین ہیڈ […]

بھارت بوکھلاہٹ کا شکار، بزدل فوج کی سول آبادی پر گولہ باری، 5 پاکستانی شہری شہید

بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہو گیا، بزدل بھارتی فوج نے سول آبادی پر گولہ باری شروع کر دی جس کی زد میں آکر 5 شہری شہید ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بزدل بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر شکست کھانے کے بعد شہری آبادی کو نشانہ بنانا شروع کر دیا، بوکھلاہٹ کی شکار […]

پاک فوج نے بھارت کے اسرائیلی ساختہ مزید 48 ڈرونز گرا دیئے، تعداد 77 ہوگئی

بھارت کی جانب سے جدید اسرائیلی ڈرونز سے دراندازی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، پاک فوج نے صبح سے اب تک مزید 48 ڈرونز مار گرائے ہیں، جس کے بعد کل رات سے اب تک گرائے گئے ڈرونز کی تعداد 77 ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے 4 […]

سعوی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے

سعوی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر پاکستان کے دورے پر پہنچ گئے، سعودی عرب کے سفیر اور وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے استقبال کیا۔ سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر دورہ پاکستان کے دوران اپنے پاکستانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے، سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں […]

دنیا بھارت کے جنگی جنون کو سنجیدہ لے، خطے کے امن کو خطرہ ہے: پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے کہا ہے کہ دنیا بھارت کے جنگی جنون کو سنجیدہ لے، خطے کے امن کو خطرہ ہے۔ میڈیا بریفنگ میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے، عالمی برادری جواب دہ ٹھہرائے، بھارت نے دنیا کی جانب سے تحمل […]

بھارت نے حملوں کے دوران شہریوں اور مساجد کو نشانہ بنایا: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے حملوں کے دوران شہریوں اور مساجد کو نشانہ بنایا۔ وفاقی دارالحکومت میں عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کا کوئی کیمپ نہیں ہے، ہم عالمی میڈیا اور مبصرین کو دعوت دیتے ہیں آکر خود حقیقت […]

نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات، پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے ملاقات کی۔ صدر مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اسلام آباد میں موجود ہیں، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان پر بھارتی جارحیت اور کشیدہ صورتحال پر مشاورت کی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد پنجاب […]

تین مذہبی سیاسی جماعتوں کا یوم جمعہ دفاع وطن اور عزم کے طور پر منانے کا اعلان

ملک کی تین بڑی مذہبی سیاسی جماعتوں نے یوم جمعہ کو مسلح افواج و دفاع وطن کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منانے کا اعلان کردیا۔ سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اور علامہ ساجد نقوی نے اجتماعات جمعہ میں بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی قراردادیں منظور […]

امرتسر پر حملہ بھارتی پروپیگنڈا، کسی بھی ایڈونچر کا بھرپور جواب دینگے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے امرتسر پر حملہ کی خبریں بھارتی پروپیگنڈا ہے، انڈیا نے اگر کوئی ایڈونچر کیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔   ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More