Trending
- ایرانی سفیر نے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کرنے کی تصدیق کردی
- ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
- سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں، صحافت کا کردار کلیدی ہے، صدر مملکت
- وزیراعظم شہبازشریف کی صدر ن لیگ نوازشریف سے ملاقات،سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
- امریکا نے نک اسٹیورٹ کو ایران امن مذاکراتی ٹیم میں شامل کر لیا
- Daily Mashriq Quetta. 03-05-2026
- سعودی وزارت حج نے کم عمر بچوں سے متعلق نئی پالیسی واپس لے لی
- ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی
- ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سے متعلق ریمارکس مسترد کردئیے
- عمران خان کی رہائی کیلیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا جلسے جلوس کرنے کا اعلان
Browsing Category
پاکستان
سپیکر قومی اسمبلی نے بغیر تحقیق میرا ریفرنس الیکشن کمشنر کو بھجوایا: عمرایوب
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمرایوب نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میرے مدمقابل امیدوار نے ایک ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو بھیجا، انہوں نے بغیر تحقیق کیے وہ ریفرنس الیکشن کمشنر کو بھیجوا دیا۔ عمرایوب کا کہنا تھا کہ میرے مدمقابل امیدوار نے 2018 اور 2024 کے الیکشن میں یہی اعتراضات […]
بھارت کیساتھ جنگ میں اپنی صلاحیتیں استعمال کیں، کوئی بیرونی مدد نہیں ملی، جنرل ساحر شمشاد
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ 96 گھنٹوں پر مشتمل حالیہ تنازع کے دوران پاکستان نے مکمل طور پر اپنی اندرونی صلاحیتوں پر انحصار کیا، کسی بھی بیرونی مدد کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی اور نہ ہی کوئی […]
صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون کو طلب کرلیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز منگل شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو […]
ملیر جیل سے 216 قیدی فرار، 87 دوبارہ گرفتار، فائرنگ سے ایک ہلاک، 3 زخمی
کراچی میں زلزلے کے جھٹکوں کے دوران ملیر جیل سے 216 قیدی دیواریں توڑ کر فرار ہوگئے۔ قیدیوں نے پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فائرنگ کی، فائرنگ کے دوران ایک قیدی ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے، 3 ایف سی کے اہلکار بھی زخمی ہوئے 87 قیدیوں کو مختلف علاقوں سے گرفتار کر لیا گیا، […]
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں پیشرفت، ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں پولیس نے مبینہ ملزم فیصل آباد سے گرفتار کر لیا جبکہ مقتولہ کا جسد خاکی چترال پہنچا دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم عمر حیات کا مقتولہ ثنا یوسف کے ساتھ رابطہ تھا اور وہ خود بھی ٹک ٹاکر ہے، مقدمے کے متن کے مطابق ملزم […]
ہم نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، چین کےساتھ مل کرجے ایف 17 بنائے، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا، چین کےساتھ مل کرجے ایف 17 بنائے۔ خصوصی طیارے سے لندن پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی دی، ہرشعبے […]
ملکی اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور اصلاحات کیلیے انتھک محنت کررہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی اداروں سے کرپشن کے خاتمے اور اصلاحات کے لیے انتھک محنت کررہے ہیں۔ ایف بی آر کے امور کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں جاری اقدامات و اصلاحات کی […]
بھارتی جارحیت پر پاکستان کا موقف پیش کرنے کیلئے طارق فاطمی کی زیرقیادت دوسرا وفد آج ماسکو روانہ ہوگا
پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کا مؤقف عالمی برادری کے سامنے پیش کرنے کے لیے دوسرا وفد آج وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی قیادت میں ماسکو روانہ ہوگا۔ دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کا مؤقف […]
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر 6 سے 9 جون تک چھٹیوں کا اعلان کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 6 جون بروز جمعہ سے 9 جون بروز پیر تک ہوں گی، کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے […]
عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے پھر انکار
بانی پی ٹی آئی نے لاہور پولیس کو پولی گرافک ٹیسٹ دینے سے انکار کر دیا۔ لاہور پولیس کی 12 رکنی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔ پولی گرافک ٹیسٹ کے لئے ٹیم پہلے بھی تین مرتبہ بانی پی ٹی آئی سے رجوع کر چکی […]