Trending
- Daily Mashriq Quetta. 03-05-2026
- سعودی وزارت حج نے کم عمر بچوں سے متعلق نئی پالیسی واپس لے لی
- ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی
- ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سے متعلق ریمارکس مسترد کردئیے
- عمران خان کی رہائی کیلیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا جلسے جلوس کرنے کا اعلان
- والد سے بہت ڈرتا تھا اسلیے 2 فلمیں بغیر اسکرپٹ پڑھے کیں، عامر خان کا انکشاف
- ’’آنکھیں بند کرو، رقم ڈبل‘‘ شہری نے ایک لاکھ روپے دیدیے، پھر کیا ہوا؟
- سعودی عرب کی 15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی
- عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
- ایک ہفتے میں یوکرینی افواج کو بھاری نقصان، 8 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا دعویٰ
Browsing Category
پاکستان
اسرائیل نے ایران پر بھیانک حملہ کیا، مذمت کرتے ہیں، اسحٰق ڈار
نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اسلامی ملک پر بھیانک حملہ کیا ہے، غزہ اور فلسطین کو ہم نہیں بھولے، یہ صورتحال بڑی خطرناک ہے، پاکستان نے صہیونی ریاست کے مظالم کی کھل کر مذمت کرتا ہے۔ واضح رہے کہ آج علی الصبح […]
سینیٹ اور قومی اسمبلی میں ایران پر اسرائیلی حملے کیخلاف مذمتی قرار دادیں منظور
سینیٹ اور قومی اسمبلی نے ایران پر اسرائیل کے حملے کیخلاف مذمتی قراردادیں منظور کرلیں، دونوں ایوانوں نے اسرائیلی حملے کو ایران کی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ایران کے ساتھ کھڑا رہنے کا عزم بھی ظاہر کیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا۔۔ ڈان […]
تہران کو دفاع کا حق حاصل ہے، پاکستان کی ایران پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی بلاجواز اور غیرقانونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی حملے کو انتہائی سنگین، غیرذمہ دارانہ اور تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے میں جانی نقصان پر ایرانی عوام سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں۔ دفتر خارجہ کے مطابق […]
ایران میں پاکستانی شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کا مشن، شہباز شریف کی ہدایت پر دفتر خارجہ میں سیل قائم
ایران پر رات گئے اسرائیلی حملوں کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایران میں موجود پاکستانی زائرین اور شہریوں کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے وزارت خارجہ میں کرائسسز مینجمنٹ یونٹ فعال کر دیا گیا۔ وزیراعظم نے حکم دیا کہ پاکستانی زائرین کی ایران میں حفاظت اور ملک واپسی کے لیے تمام […]
اسرائیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو امن عالم خطرے میں پڑ جائے گا، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کو لگام نہ ڈالی گئی تو امن عالم خطرے میں پڑ جائے گا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیل کے لیے اقوام متحدہ […]
خطے میں سیکیورٹی صورتحال کے باوجود پاکستانی فضائی حدود مؤثر استعمال ہو رہی ہے، حکام
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے حکام نے کہا ہے کہ خطےمیں سیکیورٹی صورت حال کے باوجود پاکستان کی فضائی حدود مؤثر طور پر استعمال ہو رہی ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی حکام کے مطابق خطے میں کشیدگی اورپاکستانی فضائی حدود میں ائیرٹریفک صورت حال کے تناظر میں پاکستانی فضائی حدود مکمل طور مؤثرہے اور […]
خطے میں ایک نئی جنگ کا آغاز بہت ہی خطرناک ہوسکتا ہے: شیری رحمان
پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ خطے میں ایک نئی جنگ کا آغاز بہت ہی خطرناک ہوسکتا ہے، دوسری جنگ عظیم کے بعد اس وقت دنیا میں کئی چھوٹی بڑی جنگیں چل رہی ہیں۔ شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنگوں کے اثرات صرف ایک ملک تک نہیں […]
وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی ودیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس
وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں حالیہ اضافے کا فوری نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے، رپورٹ کی روشنی میں وزیراعظم تنخواہوں میں اضافے […]
احمد آباد طیارہ حادثہ، وزیراعظم مودی اور بھارتی عوام سے ہمدردی ہے، نواز شریف
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے بھارت کے شہر احمد آباد میں طیارہ حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر بھارتی عوام اور نریندر مودی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سانحات میں انسانی درد سرحدیں نہیں دیکھتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر تعزیتی پیغام […]
بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو جنگ ہوگی، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ اور پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے انڈیا نے بہت بڑا اعلان کر دیا ہے، اس پر عملدرآمد ہو گا تو جنگ ہو گی، تو اگر انڈیا ہماری پانی کی سپلائی […]