Trending
- Daily Mashriq Quetta. 03-05-2026
- سعودی وزارت حج نے کم عمر بچوں سے متعلق نئی پالیسی واپس لے لی
- ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کی معمولی کمی
- ترجمان دفترخارجہ نے افغانستان کیلئےبرطانوی نمائندہ خصوصی کے پاک افغان سرحد سے متعلق ریمارکس مسترد کردئیے
- عمران خان کی رہائی کیلیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا جلسے جلوس کرنے کا اعلان
- والد سے بہت ڈرتا تھا اسلیے 2 فلمیں بغیر اسکرپٹ پڑھے کیں، عامر خان کا انکشاف
- ’’آنکھیں بند کرو، رقم ڈبل‘‘ شہری نے ایک لاکھ روپے دیدیے، پھر کیا ہوا؟
- سعودی عرب کی 15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی
- عمران خان سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، عدالتیں فیصلے سنائیں گی: رانا ثنا اللہ
- ایک ہفتے میں یوکرینی افواج کو بھاری نقصان، 8 ہزار سے زائد ہلاکتوں کا دعویٰ
Browsing Category
پاکستان
سوات واقعہ سے پی ٹی آئی کی نااہلی ایک بار پھر کھل کر سامنے آچکی ہے
امیر جماعت اسلامی جماعت حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سیاحتی علاقوں میں دریا کے کناروں پر تجاوزات اور غیر قانونی طور پر قائم ہوٹلوں کا خاتمہ کیا جائے۔ صوبائی دارالحکومت میں منصورہ سے جاری بیان میں حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ سوات واقعہ سے پی ٹی آئی کی نااہلی ایک بار پھر […]
پاکستان عالمی سطح پر ابھرتی معیشتوں میں سرفہرست، بلوم برگ کی رپورٹ جاری
دیوالیہ ہونے سے لے کر مضبوط و مستحکم ہونے تک کا سفر، پاکستان کی بڑی مالی کامیابی سامنے آگئی۔ پاکستان عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی معیشتوں میں سرفہرست آ گیا، بلوم برگ نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں گزشتہ 12 ماہ میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی، پاکستان […]
بانی سے ملاقات آئینی حق، ملک میں آئین و قانون کو روندا جا رہا ہے: علی امین گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہمارا آئینی حق ہے، میری بانی سے ملاقات نہیں کرائی جا رہی، ملک میں آئین و قانون کو روندا جا رہا ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ […]
کوئٹہ، محرم الحرام کا چاند نظر آگیا،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
کوئٹہ، محرم الحرام کا چاند نظر آگیا،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کوئٹہ، یکم محرم الحرام کل 27 جون ،یوم عاشور 6 جولائی اتوار کو ہوگا ،مولانا عبدالخبیر آزاد
آئی سی سی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں نئے قوانین متعارف کرادیے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے اپنے قوانین میں متعدد تبدیلیوں کی منظوری دی ہے۔ کرکٹ کی ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے وائٹ بال کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں بھی سٹاپ کلاک متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا جان بوجھ […]
شہدا کے احسان کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، ان کا خون قومی قوت کی بنیاد ہے، فیلڈ مارشل
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہداء کے احسانات کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، ہمارے شہدا کا خون ہماری قومی قوت کی بنیاد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ شہید میجر سید معیز عباس […]
اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ؛ پاکستان کو چوکنا اور ایران کو پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی، عرفان صدیقی
سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور بھارت کے درمیان گٹھ جوڑ پر پاکستان کو چوکنا اور ایران کو اپنی پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی۔ مسلم لیگ ن کے سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کو خوش […]
گیس لیکج دھماکے میں جاں بحق سینیٹر عباس آفریدی باوفاساتھی تھے، خدمات کو یاد رکھا جائےگا، نواز شریف
اکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مرحوم سینیٹر عباس آفریدی کے گھر جا کر اہل خانہ سے تعزیت کی۔ رپورٹ کے مطابق نواز شریف نے سابق سینیٹر سینیٹر عباس آفریدی کے اہل خانہ سے تعزیت اور ان کے بلندی درجات کیلئے دعا کی۔ صدر مسلم لیگ ن نے […]
پاک امریکہ تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت، آئندہ ہفتے معاہدے کی تکمیل پر اتفاق
پاکستان اور امریکہ کے درمیان جاری تجارتی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، دونوں ممالک نے آئندہ ہفتے تک معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لُٹنِک کے مابین باہمی ٹیرفس (reciprocal tariffs) سے متعلق ورچوئل […]
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب
محرم الحرام 1447 ھ کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے، اجلاس بعد نماز عصر ڈی سی آفس میں منعقد ہو گا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی […]