Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ٹیلی کام سیکٹر کو ہم نے کارٹیلائزیشن نہیں بننے دیا، پی ٹی اے

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن (ٹیلی کام) کے اجلاس میں پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر سیکٹر کے اندر کارٹیلائزیشن بنا ہوا ہے، ٹیلی کام سیکٹر کو ہم نے کارٹیلائزیشن نہیں بننے دیا، جاز جب بھی ٹیرف بڑھائے گا تو پی ٹی اے […]

چین کے نئے میگا ڈیم نے بھارت میں آبی جنگ کے خدشات پیدا کردیے

بھارت کو خدشہ ہے کہ چین کے علاقے تبت میں مجوزہ میگا ڈیم خشک موسم میں ایک بڑے دریا کے پانی کے بہاؤ کو 85 فیصد تک کم کر دے گا، اسی خدشے کے باعث نئی دہلی نے اثرات کو کم کرنے کے لیے اپنے ڈیم کی منصوبہ بندی کو تیز کر دیا ہے۔ غیر […]

بھارت نے پاکستان کو ایک اور بڑے سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا، ترجمان دفترخارجہ

بھارت نے پاکستان کو ایک اور بڑے سیلاب کے خطرے سے آگاہ کردیا، ترجمان دفترخارجہ نے بھارت کے الرٹ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن نے وزارت خارجہ کو ایک مرتبہ پھر سیلاب کے خطرے سے باقاعدہ آگاہ کردیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارت نے ہریکے میں دریائے ستلج میں […]

بے جا الزامات، اسفند یار ولی نے ایم پی اے شفیع جان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ صدر اسفندیار ولی خان نے ممبر صوبائی اسمبلی شفیع جان کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ سربراہ عوامی نیشنل پارٹی نے شفیع جان کو 100 ملین ہرجانے کا نوٹس بھیجا، اسفندیار ولی خان نے نوٹس طارق افغان ایڈووکیٹ کی وساطت سے بھیجا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی […]

سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے پر مستحکم

عالمی و مقامی سطح پر آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3371 ڈالرز پر مستحکم رہی جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بغیر کسی دروبدل کے برقرار رہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے […]

خیبرپختونخوا: بارشوں اور سیلاب سے تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 400 سے متجاوز

خیبرپختونخوا میں ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد 406 ہوگئی جبکہ 247 افراد زخمی ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے 15 اگست سے اب تک ہونے والی بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں جانی و مالی […]

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو دنیا کے لیے ایک "مسئلہ” بن چکے ہیں، ڈنمارک

برسلز میں یورپی یونین اجلاس کے موقع پر ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈریکسن اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر برس پڑیں۔ ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈریکسن نے غزہ میں انسانی المیے کو انتہائی ہولناک اور تباہ کن قرار دیتے ہوئے اسرائیل کے مغربی کنارے میں نئی یہودی آبادکاریوں کے منصوبے کی شدید مذمت کی۔ عالمی خبر […]

گلگت بلتستان کے ضلع غذز کے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

گلگت بلتستان کے ضلع غذز میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے جہاں کئی خاندان کے گھر اور فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر حالیہ شدید سیلاب کے نتیجے میں گاؤں خلتی کے 11 خاندان شدید متاثر ہوئے ہیں، تاہم گاؤں گامیس میں 11 […]

ایئرکینیڈا کے ملازمین کی ہڑتال، سینکڑوں پروازیں منسوخ، مسافر خوار

ائیر کینیڈا کو ایک بڑے بحران کا سامنا ہے کیونکہ ملازمین کی مکمل ہڑتال کے باعث فضائی آپریشنز معطل کردیے گئے ہیں، اس اچانک فیصلے سے سینکڑوں پروازیں متاثر اور لاکھوں مسافر مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ائیر کینیڈا اور کینیڈین یونین آف پبلک ایمپلائز کے درمیان گزشتہ آٹھ ماہ […]

ایرانی صدر کا پاکستان میں سیلاب سے تباہ کاریوں پر اظہار افسوس، امداد کی پیشکش

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان نے پاکستان میں سیلاب سے ہونیوالی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں موجود ایرانی سفارتحانے کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس مشکل گھڑی میں ہر طرح کے تعاون، امداد اور ریلیف […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More