Browsing Category
بین الاقوامی
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے مستعفی ہونے کے مطالبات مسترد کر دیے
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے استعفیٰ دینے کے مطالبات مسترد کرتے ہوئے اپنے مخالفین پر تنقید کی، جبکہ ان کی حکومت کو دو عدم اعتماد کی تحریکوں سے خطرہ لاحق ہے جو ممکنہ طور پر ہفتے کے اختتام تک حکومت گرا سکتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق فرانس کئی دہائیوں […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی پر شدید تشویش ہے، چین
چین کی وزارت خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس کے شہریوں اور خطے میں موجود چینی سرمایہ کاری کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان شدید سرحدی جھڑپیں ہفتے کی رات شروع ہوئیں […]
حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالی رہا کردیے، سیکڑوں فلسطینی قیدی بھی غزہ پہنچ گئے
فلسطینی مزاحمتی گروپ ’حماس‘ نے پیر کو جنگ بندی کے معاہدے کے بعد غزہ میں موجود تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو 2 مرحلوں میں بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کر دیا، اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل بھی شروع ہوگیا ہے اور قیدیوں کی 38 بسیں اسرائیل سے غزہ […]
جنگ ختم، مشرق وسطیٰ میں ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہوچکا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ امن معاہدہ صرف جنگ کا اختتام نہیں بلکہ ایک نئی امید اور مشرق وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے۔ اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو لگ رہا تھا ہم غزہ میں امن کی کوششوں پر وقت ضائع […]
ٹرمپ کی تقریر کے دوران اسرائیلی ارکان اسمبلی کی فلسطین کے حق میں نعرے بازی؛ ویڈیو وائرل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیلی پارلیمان ’’کنیسٹ‘‘ سے اپنے تاریخی خطاب کے دوران غیر متوقع طور پر شدید مزاحمت کا سامنا رہا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمان میں بے مثال ہنگامہ آرائی اُس وقت ہوئی جب دو ارکانِ اسمبلی نے امریکی صدر کی تقریر کے دوران اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف اور […]
صدر آصف زرداری سے ترکیہ اور آذربائیجان کے پارلیمانی سپیکرز کی ملاقات
ترکیہ اور آذربائیجان کی پارلیمانوں کے سپیکرز کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔ ترکیہ کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر ڈاکٹر نعمان کرتلمش اور آذربائیجان کی ملی مجلس کی چیئرپرسن صاحبہ غفارووا نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی، قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق بھی ملاقات کے دوران موجود تھے۔ […]
غزہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ، امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے
غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیل پہنچنے والے امریکی فوجی غزہ میں داخل ہوئے بغیر وہاں موجود مصر، قطر اور ترکیہ کے فوجیوں کے ساتھ تعاون کریں گے۔ اسرائیلی فوج غزہ امن معاہدے کے مطابق مقررہ حدود تک واپس آگئی ہے، اسرائیلی […]
غزہ جنگ بندی کے اگلے ہی روز اسرائیل کے لبنان پر متعدد فضائی حملے
غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے اگلے ہی روز اسرائیل نے ہفتے کی صبح لبنان کے جنوبی ضلع صیدا میں متعدد فضائی حملے کیے ہیں۔ عرب نشریاتی ادارے کے مطابق بم باری المصیلح اور النجاریہ کے درمیان واقع علاقے پر ہوئی جس میں بلڈوزر اور کھدائی کی مشینوں کے ایک شوروم کو نشانہ بنایا […]
امریکی صدر کا چینی درآمدات پر 100 فیصد ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر اضافی درآمدی ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا، چین سے درآمدات پر100 فیصد ٹیرف کا نفاذ نومبرسے ہوگا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی صدرشی جن پنگ سے ملاقات منسوخ نہیں کی، یقین ہےغزہ جنگ بندی برقرار رہے […]
سوڈان میں پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملے، 60 افراد ہلاک
شہرالفشیرمیں پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے حملوں میں 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبرایجنسی کے مطابق آرایس ایف نے شہر کا محاصرہ کر لیا ہے، پیراملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز نے پناہ گاہوں، ہسپتالوں کو نشانہ بنایا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آرایس ایف علاقہ دارفور میں فوج کے مضبوط گڑھ پر کنٹرول […]