Trending
- پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز ٹیم کا زمبابوے کو 351 رنز کا ہدف
- ایران کے یو اے ای پر میزائل حملے، دبئی اورشارجہ ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل
- امریکہ نے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا، آج تہران بھیجا جائے گا: پاکستان
- معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری
- حافظ نعیم کا عید کےبعد آئی پی پیز، پٹرول مافیا کےخلاف تحریک چلانے کا اعلان
- شراب نوشی کیوں چھوڑی؟ ٹام ہالینڈ نے بتا دیا
- جعلسازی کی نئی مہم، 30 ہزار اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف!
- ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز پر حملہ؛ یو ایس نیول ڈسٹرائر جہاز پسپائی پر مجبور
- پی ایس ایل 11: پی سی بی کا ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، بابراعظم کپتان مقرر
- اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ میں اہم رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو
Browsing Category
بین الاقوامی
سٹورمی ڈینیئلز کیس: ٹرمپ کی سزا صدارتی انتخابات تک ملتوی
اداکارہ سٹورمی ڈینیئلز کی خاموشی خریدنے کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دائر مقدمے کی نگرانی کرنے والے جج نے متوقع فیصلے کو اب امریکی صدارتی انتخابات تک ملتوی کر دیا ہے۔ ریپبلکن صدارتی امیدوار کو تجارتی دستاویزات میں جعلسازی کے جرم میں سزا سنانے کے بعد 18 ستمبر کو سزا سنائی جانی تھی […]
غزہ جنگ میں حماس نہیں اسرائیل تباہ ہورہا ہے، سابق اسرائیلی جنرل
سابق اسرائیلی فوجی افسر نے حماس کے ہاتھوں اسرائیل کو پہنچنے والے نقصان پر کہا ہے کہ درحقیقت حماس نہیں اسرائیل تباہ ہورہا ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز میں شائع مضمون میں میجر جنرل (ر) یزہاک برک نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال، غزہ جنگ پر کئی پہلوؤں سے پردہ اٹھایا۔ ریٹائرڈ میجر جنرل یتزاک برک […]
عمران خان نے اسرائیلی حکام کو پیغامات بھیجے ہیں، اسرائیلی اخبار کا دعوی
اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون میں عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات استوار کرنے کےلیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔ ٹائمز آف اسرائیل میں شائع بلاگ برسلز سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی تعلقات کی خاتون محقق عینور بشیروفا نے لکھا ہے۔ اپنے مضمون میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا اسرائیل سے […]
مغربی کنارہ؛ اسرائیلی فائرنگ سے امریکی انسانی حقوق کی کارکن شہید
مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے امریکی لڑکی شہید ہوگئی۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے نابلس کے قریب غزہ میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے پر اسرائیلی فوج نے گولی چلادی جس کے نتیجے میں احتجاج میں شریک غیرملکی لڑکی شہید ہوگئی۔ شہید کی شناخت […]
کولکتہ میں خاتون ڈاکٹر زیادتی کیس؛ انکشافات سے بھری سی بی آئی کی رپورٹ
مغربی بنگال کے ایک سرکاری اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور بہیمانہ قتل کیس نے اپنی ہولناکی کی وجہ سے پوری دنیا کی توجہ حاصل کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس کیس میں ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں اور نظام کی کوئی نہ کوئی کمزوری سامنے آ رہی ہے۔ ابتدا […]
نئے امریکی صدر کے آنے سے پہلے ہی سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کر چکا ہوگا : انٹونی بلنکن
امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکا کے درمیان سفارتی تعلقات صدر جوبائیڈن کے عہدے کی میعاد مکمل ہونے سے پہلے بحال ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ہیٹی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ امریکی وزیر خارجہ […]
ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ دستاویزی فلم کا ٹریلر جاری
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی ہالی ووڈ دستاویزی فلم ‘لاسٹ آف دی سی ویمن’ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے فلم ‘لاسٹ آف دی سی ویمن’ کے ذریعے بطورِ پروڈیوسر ہالی ووڈ میں ڈیبیو کیا ہے۔ سو کم اور اے 24 کی ہدایتکاری میں بننے والی دستاویزی فلم کے ٹریلر میں کورین خاتون […]
حماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی تجاویز کی مخالفت
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی مخالفت کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس ترجمان نے کہا کہ غزہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں ، اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ حماس کے قبول کیے گئے امریکی منصوبے پر رضامند ہو۔ ترجمان کا کہنا […]
مغربی کنارہ : طوباس میں اسرائیلی حملہ ، گاڑی میں سوار 5 فلسطینی شہید
فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ مغربی کنارے کے شمال میں طوباس میں ایک گاڑی کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں پانچ فلسطینی جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملے کی تصدیق کی ہے، اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا […]
فرانسیسی صدر نے نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مائیکل برئیئر کو ملک کا وزیراعظم مقرر کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر نے حالیہ الیکشن میں کسی بھی جماعت کے اکثریت حاصل نہ کرپانے کے بعد ایگزٹ پر سابق چیف مذاکرات کار اور دائیں بازو کی پارٹی لیس ریپبلکنز کے رہنما مائیکل بارنیئر کو وزیراعظم نامزد کردیا۔ […]