ایران، امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے ، قطر میں مذاکرات پر اتفاق کر لیا

ایک سینئر امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی نیوز ویب سائٹ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا ہے اور دونوں ممالک نے اس ہفتے قطر میں مذاکرات کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔   رپورٹ کے مطابق امریکہ اور ایران آبنائے ہرمز کے […]

رینجرز کیمپ حملہ: پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج

دفتر خارجہ کے ترجمان نے افغان طالبان حکومت کو دیے گئے احتجاجی مراسلے (ڈیمارش) سے متعلق میڈیا کے سوالات کے جواب میں بتایا ہے کہ افغانستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے کراچی دہشت گرد حملے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔   ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسی نوعیت کا احتجاجی مراسلہ […]

لڑکیوں کو اپنی تعلیم، خودمختاری کے حصول کیلیے مضبوط ہونا چاہیے، کومل عزیز

کومل عزیز خان کے ملبوسات کے برانڈ اور انسٹاگرام پر 16 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں، انہوں نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سوال و جواب کا سیشن رکھا، جہاں مداحوں کے مختلف سوالات کے جواب دیے۔   پاکستانی اداکارہ اور کاروباری شخصیت کومل عزیز خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ […]

پرو ہاکی لیگ میں مایوس کن کارکردگی، قومی ٹیم کے کپتان نے معافی مانگ لی

کپتان عماد بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹیم کی کارکردگی پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ پرو ہاکی لیگ میں نتائج حوصلہ افزا نہیں رہے، پوری قوم سے معذرت خواہ ہوں، آپ سب کے سپورٹ کا شکریہ، جو اب بھی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں اور ہماری جدوجہد کو سمجھ رہے […]

پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس: لائسنس 15 دن کیلئے معطل

پیمرا کے مطابق 10محرم الحرام کو جیو نیوز کے پروگرام سفر عشق میں ناقابل قبول مذہبی تصویرکشی کی گئی، ایسی تصویرکشی مذہبی، معاشرتی اور ثقافتی اقدار اور اصولوں کے منافی ہے، پیمرا کی شکایات کونسل مزید سماعت کر کے ریگولیٹری ایکشن کی سفارشات دے گی، دیکھنا ہوگا کیا وجوہات تھیں کہ ایسا واقعہ پیش آیا۔ […]

کارگو جہاز پر حملہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا کہ عمان سے ساڑھے 7 ناٹیکل میل کے فاصلے پر موجود جہاز پر حملہ ہوا، نامعلوم پروجیکٹائل کے حملے سے جہاز کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔   اس حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا […]

لبنان کے ساتھ معاہدہ ایران اور حزب اللہ کیلئے دھچکا ہے، نیتن یاہو

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان معاہدے کو اسرائیل کی تاریخی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے کی جانب اہم پیشرفت ہے اور مستقبل میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان امن معاہدے کی راہ […]

پٹرولیم قیمتوں پر عالمی منڈی سے زیادہ فائدہ عوام کو دیا: علی پرویز

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے کہا کہ اللہ کے فضل سے محرم الحرام کا پہلا عشرہ بخیریت گزر گیا، امن و امان کیلئے پاک فوج، وزیراعظم اور وزیراعلٰی پنجاب کو سراہتے ہیں۔   علی پرویز ملک نے کہا کہ آج اس خطے میں امن ہو گیا، ایران امریکہ جنگ […]

تہران نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا: ٹرمپ

اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ امریکہ نے ایران میں ایک بار پھر حملے کیے ہیں جن میں میزائل اور ڈرون ذخیرہ کرنے کی تنصیبات اور ساحلی ریڈار سائٹس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔   انہوں نے کہا کہ یہ کارروائی ایران کی جانب سے جنگ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P