سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی سرحد پر افغان طالبان رجیم کے 4 ڈرونز مار گرائے

آئی ایس پی آر کے مطابق 30 جون کو افغان طالبان رجیم نے اپنی زیر انتظام سر زمین سے سرگرم دہشت گرد تنظیموں کی مبینہ سرپرستی کے تسلسل میں بلوچستان کی سرحد کی جانب 4 ابتدائی نوعیت کے ڈرون بھیجے، پاکستان کے مضبوط فضائی دفاعی نظام نے ان تمام ڈرونز کی فوری نشاندہی کر لی۔ […]

آن لائن حج پورٹل، ڈیڑھ لاکھ عازمین رجسٹرڈ

وزارت مذہبی امور کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی بنا لیا گیا ہے، ون لنک کے ذریعے حج واجبات گھر بیٹھے جمع کرانا ممکن ہوگا۔   ترجمان نے بتایا ہے کہ رجسٹریشن سے ادائیگی تک حج نظام مکمل ڈیجیٹل ہوگا جبکہ سمندر پار پاکستانی بھی گھر […]

پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے کیلئے پر عزم ہے، وزیراطلاعات پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا علاقائی وعالمی امن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے،عطاتارڑ

وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کیا، پانی روکنے کی کوشش کی گئی تو قومی قیادت مؤثر جواب دینے کیلئے پر عزم ہے۔   اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے سے متعلق بین الاقوامی سیمینار سے خطاب میں وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا کہ سندھ طاس […]

پارلیمانی نظام ہی مستحکم اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے، مریم نواز شریف

مریم نواز شریف نے پارلیمانی نظام کے عالمی دن پر تمام جمہوری قوتوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس دن کا مقصد عوامی حقوق کے تحفظ اور پارلیمانی روایات کی پاسداری کو فروغ دینا ہے۔   ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی نظام ہی ایک مستحکم، خوشحال اور ترقی یافتہ پاکستان کی ضمانت ہے، […]

دوحہ میں ایران سے ملاقات شاید اہم ہو، شاید نہ ہو: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن میں اپنی صدارتی رہاش گاہ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے حوالے سے اجلاس دوحہ میں ہو گا لہٰذا ہم دیکھیں گے کہ یہ معاملہ کس طرف جاتا ہے۔   ٹرمپ نے ایک طرف تو یہ کہا کہ ہم اس […]

امریکہ مفاہمتی یادداشت پر عمل کرے، ہم بھی ذمہ داریاں پوری کریں گے: ایران

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غیر معقول شیخی بگھارنے اور بےبنیاد دھمکیوں کے مقابلے میں ہمارا مؤقف واضح ہے۔   انہوں نے کہا کہ ہماراموقف ہے کہ فیصلہ سازی میں عقل و دانش اور انسانی وقار کو بنیاد بنایا جائے اور اقدامات کے وقت فیصلہ کن اور نڈر […]

وزیراعظم کا آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے عزم ک

عالمی یوم پارلیمان پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ آئینِ پاکستان جمہوری نظام حکومت اور جمہوری اقدار کی ضمانت دیتا ہے، آئین کی اصل روح کے مطابق اقتدار کا سرچشمہ عوام ہیں اور منتخب نمائندگان یہ اختیار عوام کی خدمت اور فلاح و بہبود کیلئے ایک مقدس امانت کے […]

آبنائے ہرمز پر پر اتفاق کر لیا: ایران، ٹرانزٹ فیس کی مخالفت کرتے ہیں: عمان

قطری نشریاتی ادارے کے مطابق ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ دونوں ممالک نے آبی گزرگاہ کے مستقبل کے انتظام سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال کیا اور کئی امور پر مشترکہ رائے کا اظہار کیا گیا ہے۔   کاظم غریب آبادی نے کہا کہ عمان نے بھی ساحلی ریاست ہونے کے […]

اسرائیل کے آبادکاری منصوبے آزاد فلسطینی ریاست کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں: پاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں حالات مسلسل تشویشناک رخ اختیار کر رہے ہیں جہاں بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں۔   عاصم افتخار نے کہا کہ سلامتی کونسل کے متعدد […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P