Trending
- آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ رکھنے کا مطالبہ
- امریکا اور اس کے اتحادی جنگ بندی اور ناکہ بندی کی خلاف ورزی کررہے ہیں، ایرانی اسپیکر
- مشکل گھڑی میں پاکستان اماراتی عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم
- چار روز بعد دنیا بھر میں پاسپورٹ اجرا کا آپریشن بحال کر دیا گیا
- اگر ایران کی جنگ جاری رہی تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ہیں، ایم ڈی آئی ایم ایف
- Mashriq Quetta05-05-2026
- پہلا ون ڈے: پاکستان ویمنز ٹیم کا زمبابوے کو 351 رنز کا ہدف
- ایران کے یو اے ای پر میزائل حملے، دبئی اورشارجہ ایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن معطل
- امریکہ نے ایرانی جہاز توسکا کا عملہ حوالے کر دیا، آج تہران بھیجا جائے گا: پاکستان
- معرکۂ حق پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بلاول بھٹو زرداری
Author
faisaljee
شہباز شریف کی حکومت ناجائز ہے، وہ اسکے حقدار نہیں، محمود خان اچکزئی
چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت ناجائز ہے، وہ وزارت عظمیٰ کے حقدار نہیں۔ کوئٹہ میں عبدالصمد خان اچکزئی کی برسی پر جلسے سے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی کی بات کی، […]
چیمپئنز ٹرافی: پاک-بھارت ڈیڈ لاک برقرار، آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں حتمی فیصلہ متوقع
چیمپئنز ٹرافی 2025 پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے جسے ختم کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے 5 دسمبر کو ایک اور بورڈ میٹنگ بلائے جانے کا امکان ہے جس میں دونوں ممالک کے بورڈ اپنے دو […]
بیرسٹر گوہر کی لاتعلقی کافی نہیں، پی ٹی آئی نے غزہ کے شہدا کو اسلام آباد سے منسوب کیا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے غزہ کے شہدا کی تصاویر سوشل میڈیا پر اسلام آباد کے مظاہرین سے منسوب کی، بیرسٹر گوہر کی جانب سے صرف لاتعلقی کافی نہیں ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے اسلام آباد میں سیکڑوں ہلاکتوں سے دستبرداری کے بیان پر […]
ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند، مزید 500 سے زائد بند کرنے پر غور
وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا جب کہ مزید 500 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی ختم ہونے سے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا گیا ہے جب کہ مزید […]
بھارت سے آئندہ برس شیڈول ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی گئی
پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری نہ کرنے اور پاکستان میں کھیلنے سے انکار کے بعد بھارت سے آئندہ برس شیڈول ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔ بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ پاکستان میں جاری ہے جس کے لیے بھارت نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے لیے این او سی دینے سے […]
لندن دنیا کا بہترین شہر قرار، نیو یارک دوسرے نمبر پر
کیا چیز کسی شہر کو بہترین بناتی ہے؟ ایک خیال کے مطابق مصروف علاقے، سستے کھانے اور دیگر سہولیات اہم ہوتی ہیں، ایک دوسری رائے میں سرسبز مقامات تک رسائی، مقامی افراد کی خوشی اور سماجی ہم آہنگی جیسے عناصر کسی شہر کو بہترین بناتے ہیں۔ اس ضمن میں دولت، رہائشی سہولیات اور پسندیدگی کی […]
قومی کیلئے اچھی خبر، ملک میں 70ماہ بعد مہنگائی کم ترین سطح پر آگئی: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے ملک میں 70ماہ بعد مہنگائی کم ترین سطح پر آگئی۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ احتجاجوں سے پچھلے دنوں ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا ہوئی، اسلام آباد میں افراتفری کا سماں تھا، احتجاج کے دوران رینجرز […]
عمران خان نے رینجرز اہلکاروں، کارکنوں کی شہادتوں پر اظہار افسوس کیا: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہا ہے کہ عمران خان نے احتجاج کے دوران رینجرز اہلکاروں اورکارکنوں کی شہادتوں پر اظہار افسوس کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکا اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہادتوں کی بانی پی ٹی آئی نے مذمت کی ہے، عمران خان نے کہا کہ شہدا کے […]