Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

محمد البشیر شام کے نگران وزیر اعظم مقرر

محمد البشیر کو یکم مارچ 2025 تک باضابطہ طور پر شام کی عبوری حکومت کا نگران وزیر اعظم مقرر کردیا گیا۔ نگران وزیراعظم مقرر کیے جانے کی تصدیق خود انہوں نے ٹیلیویژن پر نشر اپنے ایک بیان میں کی۔ قبل ازیں شام میں ملٹری آپریشنز ڈپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے محمد البشیر سے ملاقات […]

پاکستان کی شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین مذمت

پاکستان نے شام پر اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان شام پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، پاکستان شامی سرزمین پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ آسامیوں پر میرٹ کو یقینی بنانے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ آسامیوں پر میرٹ کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ سیاسی مخالفین سمیت کوئی بھی فرد میرٹ پر پورا ہو تو تعیناتی یقینی بنائی جائے، 99 نہیں بلکہ 100 فیصد میرٹ ہونا چاہئے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بوگس […]

عمران خان کوفیض حمید کے نام پرزیرِعتاب لانے کی کوشش قبولیت نہیں پاسکتی، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی حکومتی کوششیں شرمناک اور قابلِ مذمت ہیں، عمران خان کوفیض حمید کے نام پرزیرِعتاب لانے کی کوشش قبولیت نہیں پاسکتی۔  جنرل فیض حمید کے معاملے پر عطاتارڑ اور فیصل واوڈا کی بیان بازی پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترجمان پی ٹی […]

سکیورٹی فورسز کی ژوب میں بڑی کارروائی، 15 خوارجی جہنم واصل، سپاہی شہید

 ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 15 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 دسمبر 2024 کو، سیکورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے عام علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران خوارج کے مقام پر مؤثر طریقے سے نشانہ […]

فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر

جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کردی گئی ہے، اس سلسلے میں انہیں چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید (ر) کے خلاف فیلڈ جنرل […]

گوگل نے پاکستان میں 2024 کے مقبول ترین سرچ ٹرینڈز کا اعلان کر دیا

رواں سال میں گوگل نے پاکستان میں 2024 کے ٹاپ سرچنگ ٹرینڈز کا اعلان کردیا ہے جس سے پاکستانی گوگل صارفین کی آن لائن ترجیحات کا اظہار ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل سرچ میں کرکٹ ٹاپ ٹرینڈ رہا جس میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ نے قوم کی توجہ اپنی جانب مبذول کیے رکھی۔ پی ایس […]

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا گوادر سب جیل کا دورہ

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے گوادر سب جیل کا دورہ کیا اور انڈر ٹرائل قیدیوں کو دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے ملک کے دور دراز اضلاع کے دورے جاری ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے دورہ گوادر کا آج دوسرا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More