کوئٹہ:بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا، اعلامیہ
کوئٹہ: اجلاس میں نو منتخب رکن بلوچستان اسمبلی علی حسن زہری اپنی رکنیت کا حلف اٹھا ئیں گے ، اعلامیہ
کوئٹہ:اجلاس میں بلوچستان انسٹی ٹیوشن کا ترمیمی مسودہ قانون مصدرہ 2024 پیش کیاجائیگا ، اعلامیہ
کوئٹہ:اجلاس میں بلوچستان تنازعات کے متبادل حل کا ( ترمیمی ) مسودہ قانون مصدرہ 2024 پیش کیا جائیگا، اعلامیہ
کوئٹہ : اجلاس میں بلوچستان ٹیکس آن لینڈ ایگریکلچرل انکم کا ( ترمیمی ) مسودہ قانون مصدرہ 2024 پیش کیا جائیگا ، اعلامیہ
کوئٹہ : اجلاس میں محکمہ کھیل اور محکمہ پی ایچ ای سے متعلق سوالات دریافت اور انکے جوابات دیئے جائیں گے، اعلامی