ایس ڈی او غلام دستگیر کی کاوشوں سے انٹرنیٹ کا مسئلہ حل ہوگیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ایس ڈی او غلام دستگیر کی کاوشوں سے انٹرنیٹ کا مسئلہ حل ہوگیا

کوئٹہ (سٹی رپورٹر)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کے عوام نیٹ سروس سے بھی محروم سریاب کے علاقے میں گزشتہ ایک ہفتے سے زائدگزرنے کے باوجود نیٹ کی بحالی کا کام جاری ہے لیکن نیٹ بحال نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے طلباءاورعوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا، اب ایس ڈی او غلام دستگیر کی کاوشوں سے مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ عوام نے غلام دستگیر کی اقدام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.