Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

ملائیشیا کے وزیراعظم 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم وفد کے ہمراہ نور خان ایئربیس پہنچے جہاں پر وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ انہیں 21 توپوں کی سلامی بھی پیش کی گئی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی کابینہ کےارکان بھی استقبال کے لئے موجود تھے، روایتی لباس میں ملبوس بچوں نے وزیراعظم انور ابراہیم کو پھول پیش کیے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More