کوئٹہ: فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کوئٹہ: فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 

اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ مریض کا تعلق لورا لائی سے ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق رواں سال فاطمہ جناح اسپتال میں لائے گئے کانگو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.