وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ملاقات – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ملاقات

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سید نئیر حسین بخاری بھی ملاقات میں موجود

سیاسی رہنماؤں سے ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی سیاسی و سماجی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

پائیدار قیام امن کیلئے قومی یکجہتی اشد ضروری ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ملکی سلامتی اور قومی یکجہتی سب سے مقدم ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کو عالمی سازشوں کا شکار بننے نہیں دیں گے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

اتحاد و اتفاق اور سیاسی مفاہمت سے ملک کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو ناکام بنائیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان

پرامن بلوچستان سے ہی سیاسی استحکام اور پائیدار ترقی ممکن ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

مفاد عامہ سے متعلق مثبت تجویز کا خیرمقدم اور ان پر عمل درآمد کیا جائے گا، وزیر اعلٰی بلوچستان

سیاسی روا داری اور مثبت سیاسی سوچ کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.