پاکستان ریلوے کا مچھ اور پشاور تک جعفر ٹرین چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے کا مچھ اور پشاور تک جعفر ٹرین چلانے کا اعلان

کوئٹہ: پاکستان ریلوے انتطامیہ نے انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان (آئی جی ایف سی) کو مراسلہ جاری کر دیا۔

پاکستان ریلوے انتطامیہ کی جانب سے جاری کر دہ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ جعفر ایکسپریس مسافروں کو پشاور سے لے کر مچھ پہنچے گی۔

پاکستان ریلوے انتطامیہ کا انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان (آئی جی ایف سی) کو جاری کیے گئے مراسلہ میں کہا ہے کہ مسافروں اور ٹرانزٹ بسوں کی سیکیورٹی کے لیے اقدامات کریں۔

دوزان میں ریلوے پل کی تعمیر کے بعد کوئٹہ سے ٹرین سروس شروع کی جائے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P