دفاعی پیداوار کا شعبہ بہتری کی جانب گامزن ہے، جام کمال – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

دفاعی پیداوار کا شعبہ بہتری کی جانب گامزن ہے، جام کمال

وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہا ہے کہ دفاعی پیداوار کا شعبہ بہتری کی جانب گامزن ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج دنیا کی بہترین افواج میں سے ہیں۔ 

وزیر تجارت جام کمال نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں آئیڈیاز 2024 کی سافٹ لانچنگ کے موقع پر اپنے خطاب میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ آئیڈیاز دفاعی پیداوار کے شعبے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔

وزیر تجارت جام کمال کا مزید کہنا تھا کہ دفاعی پیداوار کا شعبہ مقامی ضروریات پوری کر رہا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.