قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کا آئندہ ماہ ملک گیر دوروں کا فیصلہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کا آئندہ ماہ ملک گیر دوروں کا فیصلہ

قائد مسلم لیگ ن نوازشریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے۔

نوازشریف پہلے مرحلے میں کراچی جائیں گے، نوازشریف آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کا بھی دورہ کریں گے، نوازشریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد تنظیم کو مستحکم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ نوازشریف کو مسلم لیگ ن کی صدارت کا منصب سونپنے کیلئے کوششیں بھی تیز کر دی گئی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.