صدر مملکت آصف علی زرداری کی ماسکو میں دہشت گرد حملے کی مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ماسکو میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔

ایوانِ صدر کے مطابق صدر زرداری نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن، سوگوار خاندانوں اور روسی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان اس گھناؤنے حملے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے غم میں برابر کا شریک ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P