طوفانی بارشیں: گوادر کو آفت زدہ قراردے دیا گیا

طوفانی بارشوں کے باعث گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔

نگران صوبائی وزیراطلاعات جان اچکزئی نے بتایا کہ گوادر کو حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث آفت زدہ قرار دیا گیا، گوادر کو آفت زدہ قرار دینے کے حوالے سے نگران وزیراعلیٰ نے سمری پر دستخط کر دیئے۔

جان اچکزئی نے مزید بتایا کہ نگران وزیراعلیٰ گوادر سمیت تمام بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کی خود مانیٹرنگ کررہے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P