مریم نواز کی اسمبلی آمد پر شور شرابہ، سنی اتحاد کونسل کے نوازشریف کیخلاف نعرے

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر مسلم لیگ ن کی نامزد وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایوان میں آمد پر شور شرابہ کیا گیا۔

اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان کی جانب نوازشریف کے خلاف نعرے بازی کی گئی، جواب میں مسلم لیگ ن کے ارکان سیٹوں پر کھڑے ہوگئے، لیگی ارکان نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شدید نعرے لگائے۔

مریم اورنگزیب ایوان میں خلیل طاہر سندھو کو نعرے لگانے کا اشارہ کرتی رہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P