الیکشن کمیشن کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کا کوٹہ دینے کا فیصلہ نہ ہو سکا

الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا، سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کا کوٹہ دینے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس پیر 26 دوبارہ طلب کر لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کے زیر صدارت اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے یا نہ دینے سے متعلق حتمی فیصلہ پیر کو کرے گا، لاء ونگ سنی اتحاد کونسل کو نشستوں کے معاملے پر قانونی رائے بھی دے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P