سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے سابق اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت نے سابق اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.