سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی کی طبیعت ناساز

سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جان جمالی کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کردیا گیا۔

جان جمالی کو اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جان جمالی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان بھی رہے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P