بلوچستان حکومت کا پنجگور واقعے میں جاں بحق اور زخمیوں کیلئے معاوضے کا اعلان

حکومت بلوچستان نے پنجگور میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کےلیے معاوضے کا اعلان کردیا۔

بلوچستان حکومت کے اعلامیے کے مطابق معاوضہ ایرانی دراندازی میں جاں بحق خواتین کے ورثا اور زخمی بچیوں کو دیا جائے گا۔

نگراں وزیراعلیٰ علی مردان خان ڈومکی نے معاوضے کی ادائیگی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

صوبائی حکومت نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) پنجگور کو معاوضے کی ادائیگی کےلیے فوری کارروائی کے احکامات دیے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P